24 اگست، 2004، 3:41 PM

بش احمق اور ہٹلر سے بدتر ہے

شمالي كوريا نے كہا كہ بش احمق اور ہٹلر سے بدتر ہے

شمالي كوريا نے كہا كہ بش احمق اور ہٹلر سے بدتر ہے

شمالي كوريا كے وزارت خارجہ كے ترجمان كے مطابق بش ايك احمق انسان اور ہٹلر سے بدتر ہے امريكي نائب وزير خارجہ نے كہا بوش ہٹلر نہيں ہے

شمالي كوريا كے وزارت خارجہ كےترجمان كا سخت جواب ديتے ہوئے امريكي نائب وزير خارجہ نے كہا كہ صدر بوش ہٹلر نہيں ہے شمالي كوريا كے وزارت خارجہ كے ترجمان نے كہا تھا كہ بش ايك احمق انسان اور ہٹلر سے بدتر ہے

خبر رساں ايجنسي مہر نے جرمن خبر رساں ادارے كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكي نائب وزير خارجہ ايڈم ارلي نے شمالي كوريا كے ان بيانات كو مستردكيا جن ميں بوش كو احمق اور ہيٹلر سے بدتر قرار ديا گياتھا انھوں نے كہا كہ بوش كا ہٹلر سے موازنہ كرنا صحيح نہيں ہے

اس ذارئع نے مزيد كہا ہے كہ گذشتہ روز شمالي كوريا كے وزارت خارجہ كے ترجمان نے تقرير كرتے ہوئے كہا كہ صدر بش ايك احمق سياستمدار ہے جوابتدائي ترين انساني اور اخلاقي اصولوں سے ناواقف ہے

News ID 106491

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha